0

آپریشن سندور: حکومت نے کل جماعتی پارٹی میٹنگ بلائی

نئی دہلی، 7 مئی (یو این آئی) حکومت نے آپریشن سندور کے ذریعے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد جمعرات کو کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔
پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بدھ کو ایکس کو بتایا کہ یہ میٹنگ 8 مئی کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ہوگی۔
مسٹر رجیجو نے کہاکہ “حکومت نے 8 مئی کو صبح 11 بجے یہاں پارلیمنٹ کمپلیکس میں لائبریری بلڈنگ کے کمیٹی روم میں کل جماعتی رہنماؤں کی میٹنگ بلائی ہے۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں