0

اونتی پورہ پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس مےں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

سرینگر 03اکتوبر ; اونتی پورہ پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس میں تیزی سے کام کرتے ہوئے ملزم ڈرائیور کو واقعہ کے ایک گھنٹے کے اندر ہی گرفتار کرلیا ۔

آج ریشی پورہ کے مقام سڑک حادثہ پےش آےا جس مےں کم عمر بچی نملی ادیبہ ارشد (عمر تقریباً 10 سال دکتر عبدلرشےد شےخ ساکن رےشی پورہ نے اےک ڈمپر زےر رجسٹریشن نمبر ;7475;01;6569245;3177 جس کو محمد حنےف کھانڈے ولد علی محمد کھانڈے ساکن میج پامپور تےز رفتاری اور غفلت لاپروائی سے چلارہا تھا نے مذکورہ بچی کو ٹکرمارکرموقعہ پر ہلاک کےا ۔ اونتی پورہ کی پولیس ٹیم نے واقعے پر تیزی سے کارروائی کی اور واقعے کے ایک گھنٹے میں ہی ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت کاروائی کرتے اور جرم میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کر کے ڈمپر ضبط کر لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں