0

ایس ٹی پی آئی کے ڈائریکٹر جنرل نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

سرینگر 30 ستمبر 2023
سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس آف انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر اروند کمار نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا سے ملاقات کی۔
ڈی جی ایس ٹی پی آئی نے آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے، سٹارٹ اپ انوویشن، انٹرپرنیور شپ اور جموں و کشمیر کے یو ٹی میں انٹر پرنیور شپ سینٹر کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے لفٹینٹ گورنر کو ملک بھر میں آئی ٹی سیکٹر کی ترقی کیلئے ایس ٹی پی آئی کے مختلف اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں