0

سی آئی کے کے کشمیر متعدد مقامات پر چھاپے

سری نگر، 19 اکتوبر :کاؤنٹر انٹلی جنس کشمیر (سی آئی کے) نے جمعرات کی صبح وادی کشمیرمیں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ایک ٹیرر فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے
جا رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کاؤنٹر انٹلی جنس کشمیر نے جمعرات کی صبح سری نگر، پلوامہ، اننت ناگ اور کپوارہ میں چھاپے مارے۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے سی آئی کے پولیس اسٹیشن میں درج ایک کیس زیر ایف آئی نمبر 7 /2023 کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات کا انتظار ہے۔
یو این آئی ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں