0

میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے اگست میں انفارمیشن ٹیکنالوجی قونین کے تحت 74 لاکھ اکاوَنٹس کو بلاک کر دیا ، مزید اکاءونٹس بھی زیر نگرانی میں ; رپورٹ

سرینگر ;223; 02اکتوبر ; ایس این این :میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے اگست میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) قوانین کے تحت 74 لاکھ اکاوَنٹس کو بلاک کر دیا ہے ۔ ایس این این مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق واٹس ایپ نے کہا کہ ان میں سے اس نے اپنی ہی پہل پر 35 لاکھ اکاوَنٹس پر پابندی لگا دی ہے ۔ یہ معلومات میسجنگ پلیٹ فارم کی طرف سے ہندوستان پر جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ سے حاصل ہوئی ہے ۔ ان اکاوَنٹس کو صارف کی جانب سے کوئی شکایت موصول ہونے سے پہلے ہی بند کر دیا گیا تھا ۔ واٹس ایپ کی ’’یوزر سیفٹی رپورٹ‘‘ میں لوگوں کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات اور ان پر کی گئی کارروائی کی تفصیلات دی گئی ہیں ۔ کمپنی نے کہا کہ یکم اگست سے 31 اگست کے درمیان کل 7;44*44;0,748 واٹس ایپ اکاوَنٹس پر پابندی لگائی گئی ۔ \;34;ان میں سے 3,50,6,905 اکاوَنٹس کو صارفین کی جانب سے کوئی شکایت موصول ہونے سے پہلے ہی بند کر دیا گیا تھا ۔ واٹس ایپ پر ہندوستانی اکاوَنٹس کی شناخت ;228;91 فون نمبر سے ہوتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں