0

ڈوڈہ میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد

جموں18جنوری(یو این آئی)جموں وکشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں ہفتے کی صبح لاپتہ شہری کی لاش برآمد کی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈوڈہ کے ایک دور افتادہ گاوں میں چند مقامی افراد نے ایک لاکھ دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت محمد اسحاق کے بطور کی ۔پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں