0

یکم اکتوبر سے سکولی اوقات کار میں تبدیلی

سرینگر :ستمبرایس این این ;ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے جاری کردہ ایک حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ سرینگر میں میونسپل حدود کے اندر آنے والے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی گئی ہے ۔ پہلے سکولوں کی ٹائمنگ صبح 8;58;30سے دوپہر 2;58;30تک تھی جبکہ اب اس میں تبدیلی لائی گئی ہے ۔ سٹار نیوز نیٹ ورک ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے ہفتہ کے روز وادی کشمیر کےلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی گئی ہے جس کے مطابق سرینگر میں میونسپل حدود میں آنے والے تعلیمی ادارے اب تمام پرائمری سطح سے ہائی سکولوں کی اوقات کار صبح 9;58;00بجے سے دوپہر 3;58;00بجے تک ہوگی جبکہ پہلے بچے صبح 8;58;30منٹ پر سکول پہنچتے تھے اور دوپہر 2;58;30 بجے چھٹی ہوتی تھی لیکن اب صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک سکول کھلئے رہیں گے اور یہ حکمنامہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کےلئے ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہی ہوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں