جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات2024: الیکشن کمیشن آف انڈیاکے سرکاری عہدیداروں کیلئے وضع کردہ رہنما خطوط
آخری لمحات میں کوئی احتیاطی گرفتاری نہیں ،پولنگ بوتھ منتقل یا ضم نہ کریں سیاسی رہنماو ¿ں،اُمیدواروں اور کارکنوں کی غیر ضروری روک تھام نہ کریں، ریلیاں منسوخ کرنے سے گریز کریں سرینگر:۱۱،ستمبر:جے کے این ایس : جموں و کشمیر…