کشمیر کی سخت سردیوں کی سورج میں سکھائی گئی سبزیاں زندگی کا سہارا بنتی ہیں۔ گرمیوں اور خزاں کے موسم میں لوکی، بینگن، ہاکھ، پالک اور دیگر سبزیوں کو دھوپ میں خشک کر کے محفوظ کیا جاتا ہے،۔ یہ روایتی سبزیاں نہ صرف سردیوں میں غذائی ضرورت پوری کرتی ہیں بلکہ کشمیری ثقافت، ذائقے اور خود کفالت کی خوبصورت مثال بھی ہیں۔ آج بھی وادی کے گھروں میں یہ روایت نسل در نسل زندہ ہے۔”
عکس بندی: عصمت گلزار
