اہم خبریں
کپوارہ میں چوری کا معاملہ حل؛ پولیس نے تین ملزمان گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کرلیا
بارہ مولہ میں مارٹر شیل برآمد، فوج نے ناکارہ بنا دیا
اننت ناگ میں بد نام زمانہ منشیات فروش کی گاڑی ضبط
پاکستانی ڈرونز کی بڑھتی سرگرمیوں کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری
کشمیر کے بالائی علاقوں بشمول سیاحتی مقامات پر تازہ برفباری
