0

ایل او سی پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

جموں،14مئی(یو این آئی) جموں میں لائن آف کنٹرول پر فوج نے منگل کے روز ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کھور میں ایل او سی کے نزدیک ایک پاکستانی شہری جس کی شناخت ظاہر خان ساکن کراچی کے بطور ہوئی ہے کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں