0

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کسی حد تک مثبت رہے ہیں: ایران

تہران، 12 فروری (یو این آئی) ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ جوہری مذاکرات کے اگلے دور کی تاریخ کیلیے مشاورت جاری ہے۔
انھوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کسی حد تک مثبت رہے ہیں، بظاہر امریکہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے آمادہ دکھائی دیتا ہے۔
علی لاریجانی نے کہا کہ موجودہ صورتحال کی بنیاد پر حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔ آئندہ مراحل پر گہری نظر رکھنا ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں